دلچسپ و عجیب

شادی کے دن دولہا کی ماں کے ہاتھوں پٹائی

بیٹےنےاپنےاہلخانہ کی خواہشات کےخلاف انکیتا سےکورٹ میرج کی تھی

شادی کےدن دولہا کی ماں کےہاتھوں پٹائی،بھارتی ریاست اترپردیش میں ہونےوالی شادی کی تقریب کی ایک ایسی ہی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہےجس میں والدہ نےاسٹیج پرچڑھ کرمہمانوں کےسامنےدولہا کی پٹائی کردی۔ ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہےکہ دولہا دلہن اسٹیج پرایک دوسرے کوہارپہنانےمیں مصروف ہیں اس دوران اسٹیج پرچڑھیں اوردولہےکوچپل سےمارنا شروع کردیا۔ خاتون اپنےبیٹےامیش چندرکی دوسری ذات کی لڑکی سےشادی کےفیصلےپرخوش نہیں تھی،بیٹےنےاپنےاہلخانہ کی خواہشات کےخلاف انکیتا سےکورٹ میرج کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.