دلچسپ و عجیب

روبوٹک جاسوس مچھلی تیارکرلی گئی

سینسرزنصب ہیں ، جواسےسمندری پانی کےدرجہ حرارت سمیت دوسری مختلف خصوصیات اور سمت سے مسلسل باخبر رکھتےہیں۔

ماہرین نےایک روبوٹک مچھلی تیارکرلی ہےجس کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ اس روبوٹک مچھلی کی جلد میں کئی اقسام کے سینسرزنصب ہیں ، جواسےسمندری پانی کےدرجہ حرارت سمیت دوسری مختلف خصوصیات اور سمت سے مسلسل باخبر رکھتےہیں۔ جاپانی ماہرین کی تیارکردہ اس ’آبدوز ڈرون ‘ کی آنکھوں میں جاسوس کیمرے بھی نصب ہیں جوسمندرکےاندربہت دورتک دیکھنےکی صلاحیت رکھتےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.