دلچسپ و عجیب

پسند کا گانا نہ لگانے پر دلہن کا شادی ہال میں جانے سے انکار

بھارت میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔ دلہن نے پسند کا گانا نہ لگائے جانے پر شادی ہال میں ہی جانے سے انکار کر دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن عروسی جوڑے میں سجے شادی ہال میں آتی ہے تاہم پسند کا گانا نہ لگائے جانے پر ناراض ہو کر اسٹیج پر جانے سے ہی انکار کر دیتی ہے۔

دلہن کو ویڈیو میں کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ وہ گانا لگے گا جب کہ اس کے اہل خانہ دلہن کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں تاہم وہ شادی کی تقریب میں جانے سے ہی انکار کر دیتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.