دلچسپ و عجیب

وقت پر آؤ: زیادہ پیسے کماؤ، ملازمین کے لئے پرکشش پیشکش

ای کامرس کی مقبول ترین ویب سائٹ ایمازون نے اپنے ملازمین کو وقت پر آفس آنے پر بونس دینے کا اعلان کر دیا۔

ایمازون نے وقت کے پابند ملازمین کو 50 پاؤنڈز یعنی 11 ہزار پاکستانی روپے ہر ہفتے دینے کا اعلان کیا ہے۔ملازمین کو یہ رقم 100 فیصد حاضری، وقت کی پابندی پر دی جائے گی،کورونا یا کسی اور بیماری کی صورت میں کی جانے والی چھٹیاں شمار نہیں کی جائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق ایمازون نے کرسمس کے موقع پر بھی اپنے ملازمین کو ایکسٹرا بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.