دلچسپ و عجیب

کورونا سے بچاؤ،خاتون نے مارکیٹ کرائے پر لے لی

امریکی خاتون کورونا اورجراثیم سے بچنےکےلیے لوگوں سے مکمل طورپردو ہوگئیں

کورونا سے بچاؤ،خاتون نے مارکیٹ کرائے پر لے لی، امریکی خاتون کورونا اورجراثیم سے بچنےکےلیے لوگوں سے مکمل طورپردو ہوگئیں اوراس کام کےلیے انہوں نے دوسروں کے گھرجانا اورریسٹورنٹس و تفریحی مقامات پرجانا بھی بند کردیا۔ ایما کو لگتا ہےکہ اطراف کا ماحول اور افراد انہیں جراثیم لگنے کا باعث بن سکتے ہیں اسی لیے وہ خریداری کرنےگئیں تو انہوں نےجراثیم اورگندگی سے بچنے کیلئے پوری سپرمارکیٹ بھی کرائے پرلے لی۔

ایما ہفتے میں ایک مرتبہ پوری سپرمارکیٹ ایک گھنٹےکیلئےکرائے پرحاصل کرتی ہیں تاکہ وہ مارکیٹ میں خریداری کرتے وقت تنہا ہوں اورجراثیم سےمحفوظ رہ سکیں۔ ایما مارکیٹ انتظامیہ کو اضافی رقم بھی فراہم کرتی ہے تاکہ مارکیٹ کی ہرچیزکوسینیٹائز کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.