دلچسپ و عجیب

نرس کی سرکاری نوکری ملنے پر شوہر نے بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا

بھارت میں بیوی کو نرس کی سرکاری نوکری ملنے پر شوہر نے اس کا ہاتھ  ہی کاٹ دیا۔

 حکام نے بتایا کہ مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں ایک 26 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کا ہاتھ اس وقت کاٹ دیا جب اس نے سرکاری اسپتال میں بطور نرس نوکری حاصل کر لی کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ بیوی کو اب  کسی اور شہر میں تعینات کیا جائے گا۔

حکام نے بتایا کہ شیر محمد شیخ نامی شوہر مفرور ہے  جبکہ 24 سالہ متاثرہ خاتون رینو درگاپور شہر کے ایک نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.