دلچسپ و عجیب

کیا آپ نےکبھی مورکو اُڑان بھرتےدیکھا ؟

ویڈیوکوسلوموشن میں بنایا گیا ہےجس میں مورایک درخت سےدوسرے درخت تک اُڑان بھرتا ہوا جا رہا ہے

’جنگل میں مورناچا کس نےدیکھا‘ کہاوت تومشہورہےلیکن کیا حقیقت میں آپ نےکبھی مورکواُڑان بھرتےدیکھا ہے!! یقیناً بیشترقارئین نےمور کوکبھی اُڑتےنہیں دیکھا ہوگا۔ توآئیےآپ کومورکی اُڑتےہوئےایک ویڈیودکھاتےہیں جس کےآج کل سوشل میڈیا پرخوب چرچےہورہےہیں۔ اس ویڈیوکوسلوموشن میں بنایا گیا ہےجس میں مورایک درخت سےدوسرے درخت تک اُڑان بھرتا ہوا جا رہا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرنیدرلینڈزسےتعلق رکھنےوالےایک صارف کی شئیرکی گئی اس ویڈیوکوتقریباً تین ملین باردیکھا جاچکا ہے۔ دہلی سےتعلق رکھنےوالےایک انسٹاگرام صارف نےاپنا ایک خوبصورت تجربہ شیئرکرتےہوئےکہا کہ رواں ماہ کےآغازمیں ایک مور ایک عمارت سےدوسری عمارت پرجاتےہوئےان کی بالکونی میں بیٹھا ہے۔ اس مختصرکلپ کےکیپشن میں،صارف نےلکھا کہ دہلی میں اکثر موراس کےگھرآتےہیں۔ اس ویڈیوکوانسٹاگرام پر 6 ملین سےزیادہ ویوزاور 6 لاکھ سےزیادہ لائکس ملے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.