دلچسپ و عجیب

سپائیڈر مین کی خواتین کیساتھ رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سپائیڈر مین کے رقص کرنے کی ویڈیو نے ہر دیکھنے والے کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر صارفین مزاحیہ تبصرے بھی کر رہے ہیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال ایک شخص نے اسپائیڈر مین سے متاثر ہو کر اس جیسے کپڑے زیب تن کیے اور خواتین کے ساتھ رقص کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق مغربی بنگال سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص اسپائیڈر مین کے کپڑے پہنا ہوا ہے اور مقامی خواتین کے ہمراہ رقص کر رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر ڈھول والے بھی موجود ہیں اور اسپائیدر مین ڈھول کی تھاپ پر دیسی رقص کر رہا ہے۔ ویڈیو نے ہر دیکھنے والے کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر صارفین مزاحیہ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.