دلچسپ و عجیب

آئس کریم کے لئے بے چین بچے نے آئس کریم فروش کو پریشانی میں ڈال دیا

بچے نے آئسکریم نہ ملنے پر اسٹال پر لاتیں اور ہاتھ مارے جب کہ اس دلچسپ واقعے کی قریب کھڑے لوگوں نے ویڈیو بھی بنائی

ترکیہ میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں آئس کریم کے لئے بے چین بچے نے آئس کریم فروش کو پریشانی میں ڈال دیا جس کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ترکیہ سے ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں آئس کریم والا بچہ کو تنگ کر رہا ہے لیکن یہ مذاق بچے کو بالکل پسند نہ آیا اور اس نے غصے میں ٹانگیں پٹخنا شروع کردیں۔ بچے نے آئسکریم نہ ملنے پر اسٹال پر لاتیں اور ہاتھ مارے جب کہ اس دلچسپ واقعے کی قریب کھڑے لوگوں نے ویڈیو بھی بنائی۔ ویڈیو کے آخر میں آئس کریم والے نے بچے کو بلایا لیکن وہ غصے میں روتا ہوا چلتا بنا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.