دلچسپ و عجیب

کتے کی سکیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

چھوٹی نسل کے اس کتے کے شوق اور مہارت کو دیکھ کر ہر دیکھنے والا تعریف کیے بغیر رہ نہیں پا رہا

انسان تو اسکیٹنگ کا شوقین ہوتا ہی ہے اور بہت مہارت سے اسکیٹنگ کے کرتب بھی دکھاتا ہے لیکن ایک کتے کی سکیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کتا اپنے مالک کے ساتھ عمدہ انداز میں اسکیٹنگ کررہا ہے۔ چھوٹی نسل کے اس کتے کے شوق اور مہارت کو دیکھ کر ہر دیکھنے والا تعریف کیے بغیر رہ نہیں پا رہا۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو ہزاروں کی تعداد میں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے شیئر بھی کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.