شوبز

میرا”باجی” کی طبیعت بگڑگئی اسپتال داخل

لالی وڈ کی"باجی" میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ کھوج نیوزذرائع کے مطابق فلم اسٹار میرا کی دبئی میں اچانک طبیعت خراب ہوئی

 لالی وڈ کی”باجی” میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ کھوج نیوزذرائع کے مطابق فلم اسٹار میرا کی دبئی میں اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹروں نے میرا کا مکمل طبی معائنہ کیا جس کے بعد انہیں آپریشن کا مشورہدیا گیا ہے۔ فلم اسٹار نے اپنی صـحت یابی کے لیے پرستاروں سے دعا کی درخواست کی ہے۔

Tags
Back to top button
Close