شوبز

اداکار فہمید احمد انتقال کرگئے

 سینئر اداکار فہمید احمد خان کراچی میں انتقال کرگئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ مسجد ابوذرغفاری گلستان جوہر بلاک نمبر 15 عقب نعمان ہیون میں ادا کی گئی۔بعدازاں انھیں گلستان جوہر کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، فلم ریڈیو اور اسٹیج کے فنکاروں نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Tags
Back to top button
Close