شوبز

کرن حق ’’دلہن‘‘ کے روپ میں

کرن حق ٹاپ ماڈل اور اداکارہ ہیں جو دونوں شعبوں میں کامیابی سے کام کررہی ہیں۔ حال ہی میں ختم ہونے والی سیریل ’رمز عشق‘ میں ان کی پرفارمنش بہت پسند کی گئی جبکہ ان کا ایک اور سیریل’ ڈر خدا سے ‘ بھی بہت پسند کیا جارہا ہے۔ کرن حق نے حال ہی میں برائیڈل شوٹ کرایا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

Tags
Back to top button
Close