شوبز

گلوکار طاہر شاہ کے گانے کی پہلی جھلک منظر عام پر

’’آئی ٹو آئی‘‘ اور’’اینجل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکارطاہر شاہ نے اپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی۔

طاہر شاہ نے گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کی جو دراصل کوئی گانا نہیں بلکہ ایک تصویرہے جس میں گلاب کی پتیوں سے دل بنا ہوا ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے گانا ریلیز کرنے کی تاریخ بھی بتائی جو  رواں سال 14 مارچ کو  ریلیز کیا جائے گا۔

Tags
Back to top button
Close