شوبزویڈیوز

معروف گلوکار عارف لوہار کے بچوں کا کورونا کے متعلق ویڈیو پیغام

ہماری سب بچوں سے گزارش ہیں کہ آپ سب بچے بھی گھر میں بیٹھ کر کھیلیں اور باہر نہ جائیں

معروف گلوکار عارف لوہار کے بچوں نے کورونا کے حوالے سے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہماری سب بچوں سے گزارش ہیں کہ آپ سب بچے بھی گھر میں بیٹھ کر کھیلیں اور باہر نہ جائیں اور سب بچے اپنے والدین کو بھی باہر جانے سے روکیں۔

Tags
Back to top button
Close