شوبز

ہمت نہیں ہارنا پاکستان، احسن خان

کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے دعا بھی کی۔ اداکاراحسن خان نے لکھا کہ ہمت نہیں ہارنا پاکستان

معروف اداکاراحسن خان کا کہنا ہے کہ ﷲ تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کہ شعبان کے مہینے کے صدقے امت مسلمہ کواس موذی مرض سے نجات دے اوراس کا جڑسے خاتمہ ہوجائے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراحسن خان نے پرستاروں کوماہ شعبان کے چاند کی مبارکباد دی اور کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے دعا بھی کی۔ اداکاراحسن خان نے لکھا کہ ہمت نہیں ہارنا پاکستان۔ اس سے قبل بھی احسن خان نے کئی بارکورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں کوآگاہی اوراحتیاطی تدابیرکے پیغامات دیئے ہیں۔

Tags
Back to top button
Close