شوبز

سجل علی بچپن کی یادوں میں گم

اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پر اپنے خوبصورت ماضی کو یاد کرتے ہوئے بچپن کی تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل علی دونوں ہاتھ سر پر رکھ کر کسی کی گود میں موجود ہیں، انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’میں بچپن میں سلام کرنے کے لیے اس طرح دونوں ہاتھ سر پر رکھ لیتی تھی۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی سجل علی اپنی فیملی کی ایسی کئی تصاویر شیئر کرچکی ہیں۔

Tags
Back to top button
Close