شوبز

زیبا بختیار کی تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے عطیات کی اپیل

اداکارہ زیبا بختیار نے کوئٹہ میں تھیلیسیمیا کا شکار بچوں کے لئے زکوۃ اور عطیات کی اپیل کی ہے۔

زیبا بختیار نے ویڈیو پیغام میں کوئٹہ میں تھیلیسیمیا کیئر سینٹر کے مریض بچوں کے لئے زکوۃ اورعطیات کی اپیل کی ہے۔ان کا کہناتھا کہ تھیلیسیمیا کےمرض میں مبتلا بچوں کو مستقل علاج کی ضرورت ہوتی ہے، مخیر حضرات تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے دل کھول کر عطیات اور زکوۃ دیں۔

Tags
Back to top button
Close