شوبز

دانش تیمور اور عائزہ خان کی طیارے میں موجودگی کی افواہ وائرل

کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کے تبا ہ ہو نے والے طیارے میں پاکستان کے نامور اداکار و میزبا ن دانش تیمور اور ان کی اہلیہ عا ئزہ خان کی مو جودگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں تاہم اداکار نے فوری طور پر اس کی تردید کرتے ہوئے کہا وہ خیریت سے ہیں۔۔

دانش تیمور نے ان خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ عائزہ خان حادثے کا شکار ہو نے والے پی آئی اے کے طیارے میں مو جو د نہیں تھے۔

اس اطلاع کے بعد پرستاروں نے بھی اللہ تعالی کا شکرادا کیا ہے۔

Tags
Back to top button
Close