شوبز

ترکش اداکارہ کی عید سیلفی وائرل ہوگئی

ترک ڈرامہ سیریز "ارطغرل غازی” میں اصلاحان خاتون کا کردار نبھانے والی ترکش اداکارہ کی عید سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

دنیا بھر کی طرح آج ترکی میں بھی مسلمان عید الاضحیٰ منا رہے ہیں ، اسی حوالے سے اصلاحان خاتون نے عید کی  اپنی تازہ تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اصلاحان خاتون نے عید کے موقع پر لال رنگ کا سکارف پہنا ہوا ہے اور ترکی کی زبان میں کیپشن تحریر ہے،اس پیغام میں انہوں نے سب کو عید مبارکباد کہا ہے۔

Tags
Back to top button
Close