شوبز

حرا کے ہاتھوں پر مانی کی بجائے کسی اور کا نام

اداکارہ حرا مانی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لگائی گئی مہندی پر اپنے دونوں بیٹوں ابراہیم اور مزمل کا نام لکھوایا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مہندی کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو چاند رات کی مبارکباد دی۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حرا کا بچوں کے نام ہاتھ پر لکھوانے کے اس منفرد اسٹائل کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

Tags
Back to top button
Close