شوبز

انگین آلتان پاکستانی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار انگین آلتان اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔

تُرک اداکار کے نجی سوسائٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ویزہ جاری کردیا گیا ہے اور انگین رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Back to top button