شوبز

عمران عباس لوگوں کے 40 لاکھ بار شکر گزار کس لئے؟

اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر 40 لاکھ فالوورز حاصل کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

عمران عباس نے  اس خبر کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا اور اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔اداکار عمران عباس نے لکھا کہ ’آپ سب کی محبتوں کا 40 لاکھ مرتبہ شکریہ ۔‘انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ’اس تعاون اور محبت کے جواب میں آپ سب کے لیے بھی بہت سا پیار۔‘انہوں نے فالوورز کی تعداد  40لاکھ ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔عمران عباس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بھی 40 لاکھ فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔

Back to top button