شوبز

آمنہ شیخ کی شوہر کے ہمراہ تصویریں وائرل

اداکارہ آمنہ شیخ کی شوہر عمر فاروقی کے ہمراہ تصویریں وائرل ہوگئیں۔

شادی کے بعد پہلی مرتبہ جوڑی کی یوں کسی تقریب یا پارٹی میں شرکت کی تصویریں منظرِ عام پر آئیں ہیں۔اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے تو انہیں شیئر نہیں کیا تاہم دبئی کی مشہور شخصیت کے ہاں دعوت پر لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جس میں آمنہ شیخ اور ان کے شوہر سمیت دیگر قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

 

آمنہ شیخ نے گزشتہ ماہ اچانک اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اعلان کیا تھا کہ انہوں نے عمر فاروقی نامی شخص سے شادی کر لی ہے۔

Back to top button