شوبز

"شرم تم کو مگر نہیں آتی”۔۔۔انوشے اشرف سیاستدانوں پر برس پڑیں

انوشے اشرف طوفانی بارشوں کے بعد کراچی کے متعدد علاقوں میں پیدا ہونے والی صورتحال پر حکام بالا پر شدید تنقید کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

 ٹوئٹر پر اداکارہ کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ ’اس مشکل صورتحال سے گزرنے کے باوجود حکام بالا میں سے کسی ایک نے بھی استعفیٰ نہیں دیا۔‘انہوں نے کہا کہ ’آپ بے شرموں کو شرمندہ نہیں کرسکتے۔‘ اداکارہ نے کراچی کے شہریوں کو پُرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کراچی کو اپنا گھر مانتے ہیں تو شہر کی بہتری کیلئے اپنی شرکت یقینی بنائیں۔‘

Back to top button