شوبز

"اک آس کو لے کر جیتا ہے ،اور روز اسی پر مرتا ہے”۔۔ یاسرہ رضوی کی شاعری نے دھوم مچا دی

اداکارہ یاسرہ رضوی کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر اور شعر  پر اُن کے مداح ان کو خوب داد دے رہے ہیں۔

اداکارہ و رائٹر یاسرہ رضوی کی اردو ادب میں دلچسپی سے متعلق تو ہر کوئی جانتا ہے، حساس طبیعت رکھنے والی اداکارہ یاسرہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر، ویڈیوز اور پسندیدہ شاعری شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ یاسرہ کی جانب سے اپنے مداحوں کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس پر وہ اپنے مداحوں سے خوب تعریفیں بھی بٹور رہی ہیں، تصویر شیئر کرتے ہوئے یاسرہ نے ساتھ میں ایک شعر بھی لکھا ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ

’ اِک آس کو لے کر جیتا ہے

اور روز اُسی پہ مرتا ہے۔

Back to top button