شوبز

رسوئی میں کون تھا؟ ہانیہ عامر کی وڈیو بھی وائرل

بھارتی چینل کے ڈرامے ” ساتھ نبھانا ساتھیا ” کے مشہور ڈائیلاگ "رسوئی میں کون تھا ” کے بعد مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے رسوئی میں کون تھا؟ کی میمز میں حصہ لیتے ہوئے مزاحیہ  ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر کوکیلا بین کے مشہور ڈائیلاگ پر اپنے چند دوستوں کے ہمراہ رقص کیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر اور ان کے دوست میمز پر رقص کرتے ہوئے ڈائیلاگ بھی ادا کررہے ہیں

View this post on Instagram

The obsession is real #rasodemeinkontha

A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on

Back to top button