شوبز

شہزاد رائے اتنے خوش کیوں ہیں؟وجہ بھی مل گئی

گلوکاراورسماجی کارکن شہزاد رائےنےکہا ہےبی ایڈ کرنےکےخواہش مندوں کےلیےعمرکی حد ختم کرنا خوش آئند ہے

معروف گلوکاراورسماجی کارکن شہزاد رائےنےکہا ہےبی ایڈ کرنےکےخواہش مندوں کےلیےعمرکی حد ختم کرنا خوش آئند ہے۔ شہزاد رائے نےٹوئٹرپرایک پیغام میں کہا کہ سعید غنی کی زیرصدارت سندھ ٹیچرزایجوکیشن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کےاس فیصلےپردلی خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بی ایڈ کےلیےعمرکی حد جوپہلے 28 برس تھی اسےختم کرنےسےطالبعلموں کےٹیچربننےکی حوصلہ افزائی ہوگی۔

Back to top button