شوبز

ثنا جاوید کے چاہنے والوں کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی

ثناء جاوید کے انسٹاگرام پر 5ملین یعنی 50 لاکھ فالوورز ہونے کے بعد وہ اُن پاکستانی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جن کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ یا اس سے زیادہ ہے۔

اس سے پہلےاداکارہ سارہ خان کے انسٹاگرام پر 55 لاکھ سے زائد فالوورز ہوئے تھے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ ثنا جاوید بے شمار ڈراموں میں کام کرچکی ہیں جب کہ اب وہ بڑی سکرین پر بھی کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔

View this post on Instagram

😎

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) on

Back to top button