شوبز

’تُم ہوتے کون ہو یاد نہ آنے والے؟۔۔۔ عمران اشرف کا پیغام کس کے نام؟

اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ وہ شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے کردار بامسی کے بہت بڑے مداح ہیں۔

حال ہی میں عمران اشرف نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکار سُرخ رنگ کے کُرتے میں ملبوس ہیں۔تصویر کے کیپشن میں عمرا ن اشرف نے کسی بھی شخص کو مخاطب کیے بغیر سوالیہ انداز میں لکھا کہ ’تُم ہوتے کون ہو یاد نہ آنے والے؟‘

View this post on Instagram

Tum hotay kon ho yaad NA anay walay ?

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan) on

عمران اشرف کی پوسٹ پر جہاں اُن کے کئی چاہنے والوں نے مثبت ردعمل دیا ہے تو وہیں ایک صارف نے اداکار پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ  ’عشق اور محبت پر مبنی ڈراموں کو فروغ دینے کے بجائے اُن لاکھوں سنگین معاشرتی مسائل پر توجہ دیں جن سے ہمارا معاشرہ بدتر ہوتا جارہا ہے۔‘

Back to top button