شوبز

حدیقہ کیانی نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ لیا

حدیقہ کیانی نے گلوکاری میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ لیا ہے۔

حدیقہ کیانی کو ڈائریکٹر کاشف نثار نے اپنی ڈرامہ سیریل "رقیب سے” میں متعارف کرایا جس کی ریکارڈنگ ان دنوں تسلسل سے جاری ہے جس کی کاسٹ میں اقرا عزیز،فریال محمود،ثانیہ سعید اور نعمان اعجاز سمیت بہت سے دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔

ایم ڈی پروڈکشن کا یہ ڈرامہ بہت جلد ہم ٹی وی سے نشر کیا جائے گا۔

Back to top button