شوبز

"پھانسی دے دو،قتل کر دو”۔۔۔ سی سی پی او لاہور کے بیان پر ماہرہ خان بھی بول پڑیں

لاہور میں اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون سے متعلق سی سی پی او لاہور کے بیان پر  ماہرہ خان بھی برس پڑیں۔

 انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں ماہرہ خان نے سی سی پی او لاہور کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ماہرہ نے کہا کہ ’پھانسی دے دو، قتل کردو، سرِعام بدنام کرو‘ سے چیزیں تبدیل نہیں ہوں گی۔

ماہرہ خان کے علاوہ دیگر فنکاروں نے بھی اس واقعہ پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

Back to top button