شوبز

پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی سالگرہ؛تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

گلوکارہ گُل پانڑہ کی 31 ویں سالگرہ کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔

پشتو گُل پانڑہ نے گزشتہ دنوں اپنی 31 ویں سالگرہ منائی ، گُل پانڑہ کی جانب سے اپنی سالگرہ کی تصویریں اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں ۔گُل پانڑہ نے اپنی سالگرہ کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنی سالگرہ منانے پر اپنی فیملی کا شکریہ ادا کیا اور خود کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

View this post on Instagram

Blessed to see another year ! Happy birthday to me🎁🎉🧁

A post shared by Gul Panra (@gulpanra.official) on

اُن کا اپنی پوسٹ میں کہنا تھا کہ ایک اور سال دیکھنے پر وہ خود کو بہت خوش قسمت محسوس کر رہی ہیں۔

Back to top button