شوبز

شہزاد رائے نے سرِعام پھانسی کی مخالفت کردی

 گلوکار شہزاد رائے نے زیادتی کیسز میں ملوث ملزمان کی سرِعام پھانسی کی مخالفت کردی ہے۔

شہزاد رائے نے ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’میں نے بچوں کو جنسی استحصال سے بچانے کے لیے بہت کام کیا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ عورتوں اورچھوٹے بچوں کے ساتھ عصمت دردی کرنے والے وحشی دردندوں کو قانون کی پوری طاقت سے سزا دی جائے۔

شہزاد رائے نے سرِعام پھانسی کی مخالفت کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں زیادتی کیسز میں ملوث ملزمان کو عوامی طور پر سرِعام پھانسی دینے کے خلاف ہوں۔‘

Back to top button