شوبز

"مایا علی نے شادی کا جوڑا پہن لیا”۔۔۔۔ دوستوں کی مبارک باد

اداکارہ مایا علی کا سوشل میڈیا پر نیا برائیڈل شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جسے صارفین بہت پسند کررہے ہیں۔

مایا علی کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنا ایک نیا برائیڈل فوٹو شوٹ شیئر کی گیا ہے جس نے  دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے، مایا علی نے اپنی ایک خوبصورت تصویر پر ایک شعر بھی لکھا ہے ۔

مایا علی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں ایک نہایت خوبصورت شعر لکھتے ہوئے کہنا ہے کہ ’ اوّل اوّل کی دوستی ہے ابھی ۔۔۔ اِک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی ۔‘

برائیڈل شوٹ پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے کمنٹ میں اُن سے پیار کا اظہار کرتے ہوئے ایموجیز بنائے ہیں۔

Back to top button