شوبز

ہانیہ عامر کا ایک اور شوشا؛نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل

 اداکارہ ہانیہ عامر کا انگریزی گانا نا صرف چھا گیا ہے بلکہ مداحوں کو خوب بھا بھی گیا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر مداح انھیں امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا فی میل ورژن بھی قرار دے رہے ہیں۔

ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ کسی وجہ سےسوشل میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

Back to top button