شوبز

اسرا بیلگیچ کی نئی تصاویر راتوں رات وائرل

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر اپنی سفید لباس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں مداحوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

Back to top button