شوبز

اداکارہ منال خان کو نئے دوست کی تلاش

ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نےسوشل میڈیا پراپنےنئےدوست کےساتھ ایک تصویرشیئرکی ہے

ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نےسوشل میڈیا پراپنےنئےدوست کےساتھ ایک تصویرشیئرکی ہےجسےاُن کےمداحوں کی جانب سےخوب پسند کیا جا رہا ہے۔منال خان نےاپنےفوٹو،ویڈیوشیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پرایک تصویرشیئرکی ہےجسےاُن کےمداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ منال خان کی جانب سےشیئرکی گئی تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک جانورکےبڑے سےبُت کےپاس کھڑی ہیں، منال خان نےاپنی تصویرشیئرکرتےہوئےساتھ میں لکھا ہےکہ ’وہ دنیا بھرسے د

View this post on Instagram

Making friends around the world 🌎

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on

 

منال خان کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منال خان اور اُن کے نئے دوست کے لیے خوب محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Back to top button