شوبز

"قبول ہے”۔۔۔۔ حبا علی نے دوسری شادی کر لی

ٹی وی کی معروف اداکارہ حبا علی نے خاموشی سے شادی کرلی جس پر انہیں شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی طرف سے مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری۔

حبا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ’قبول ہے‘ لکھا اور اپنی شادی کی خبر کی تصدیق کی۔

انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کر کے ’حبا سلمان‘ کرلیا۔ اداکارہ کی یہ دوسری شادی ہے، پہلی شادی سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

View this post on Instagram

Qubool hai ❤️

A post shared by HIBA SALMAN (@hibaalikhanofficial) on

 

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی نئی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے، نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں میں ساتھی فنکار بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ حبا علی ایک فلم میں بھی کام کرچکی ہیں۔

Back to top button