شوبز

ماورہ حسین نے بریسلیٹ پر محبوب کا نام لکھوا لیا؟

اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی ایک بریسلیٹ کے اسپیشل ہونے کی وجہ اس میں بنا ’ایم‘ قرار دیا ہے۔

 انسٹاگرام پر ماورہ نے اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ اُن کی یہ بریسلیٹ ان کے لیے بہت خاص ہے۔

View this post on Instagram

My most special M 🧿✨ #Blessed

A post shared by MAWRA HOCANE (Hussain) (@mawrellous) on

انہوں نے بتایا کہ اس پر بنا ہوا ’ایم‘ اسپیشل ہے، مداحوں کی جانب سے قیاس کیا جارہا ہے کہ ’ایم‘ کے خاص ہونے کی وجہ ان کے نام کی شروعات اس حروف سے ہونا ہوگی۔

انہوں نے اپنی اسی فوٹو شوٹ میں لی گئیں دیگر تصویریں شیئر کرتے ہوئے اللّٰہ کا شکر ادا کیا جب کہ دوسری طرف سوشل میڈیا پر بعض لوگوں نے "ایم” کو ان کا محبوب قرار دیا ہے۔

Back to top button