شوبز

"ڈارلنگ؛ خود اعتمادی اور عقلمندی آپ کو خوبصورت نظر آنے سے نہیں روک سکتی”۔۔۔ حریم فاروق کا پیغام

اداکارہ حریم فاروق نے سوشل میڈیا پر خوبصورتی سے متعلق ایک پیغام شیئر کیا جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

حریم فاروق کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں خوبصورتی سے متعلق ایک پیغام میں اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’ڈارلنگ، خود اعتمادی اور عقلمندی آپ کو خوبصورت نظر آنے سے نہیں روک سکتی، کبھی بھی نہیں۔‘

Back to top button