شوبز

"پابندی ختم”۔۔۔۔ شوہر نے ایمان علی کو کھلی چھٹی دے دی

ٹاپ پاکستانی ماڈل ایمان علی کا نیا فوٹو شوٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

ایمان علی نے شادی کے بعد شوہر کی ہدایت پر کام کم کر دیا تھا اور وہ گھر کو زیادہ ٹائم دے رہی تھی البتہ انہیں اب دوبارہ کام کی اجازت مل گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایمان علی نے یہ نیا شوٹ معروف ڈیزائنر سائرہ رضوان کے لئے کرایا ہے۔

یاد رہے کہ ایمان علی نے گزشتہ سال بابر بھٹی نامی شخص سے شادی کی تھی۔

Back to top button