شوبز

"2020 اتنا بھی برا نہیں ہے” عمران عباس ٹک ٹاک پر پابندی سے خوش

اداکار عمران عباس نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

عمران عباس بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو ٹک ٹاک بند ہونے سے خوش ہیں انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر ٹک ٹاک پر پابندی لگنے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’2020 اتنا بھی برا نہیں ہے‘‘۔

Back to top button