شوبز

مہوش حیات سنگدل توہرگزنہیں مگردل کی بات نہیں بتائیں گی

نامور اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ کس طرح کی شخصیت کی مالک ہیں

پاکستان شوبز اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ کس طرح کی شخصیت کی مالک ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنی دلکش تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی اپنی شخصیت کے بارے میں بھی لکھا۔

اداکارہ نے پیغام میں لکھا کہ وہ سنگ دل نہیں، بس میں نے اپنے دل کو کم استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ مہوش حیات کے پیغام اور تصویر کو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہزاروں صارفین نے پسند کیا اور انہیں کمنٹس بھی لکھے۔

Back to top button