شوبز

"تھوڑا اور چمٹ جاؤ بے غیرت لڑکی”۔۔۔ عروہ حسین لوگوں کی نفرت کا نشانہ بن گئی

 اداکارہ عروہ حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبادک باد دی۔

ٹویٹر پر عروہ نے ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور شعیب ملک کو 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔عروہ حسین نے لکھا کہ ’ٹی ٹوینٹی میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر اور دنیا کے تیسرے کھلاڑی بننے پر مجھ سمیت پورے پاکستان کو آپ پر بہت فخر ہے۔‘

جہاں لوگوں نے مبارکباد دی ہے وہیں  کئی صارفین نے عروہ حسین کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

 

Back to top button