شوبز

"تو نہیں تو کوئی اور سہی”۔۔نمرہ خان کو نیا دوست مل گیا

 اداکارہ نمرہ خان نے انسٹاگرام پر اداکارہ یشما گل کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی، ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

نمرہ خان کی جانب سے کی گئی نئی پوسٹ میں دوستوں کی اہمیت اجاگر کی گئی، نمرہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یشما گل کو اپنی بہترین دوست قرار دیا اور ساتھ ہی لکھا کہ ’کبھی کبھار بہترین دوست کے ساتھ تفریح کرنا آپ کے لیے تھراپی ثابت ہوتی ہے۔‘

Back to top button