شوبز

صبا قمر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم میں اہم کردار کریں گی

اداکارہ صبا قمر اور علی ظفر کو سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے اہم کرداروں میں کاسٹ کیا گیا ہے جس کا اعلان جلد ہی ایک تقریب میں کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فلم کی افتتاحی تقریب چند روز تک لاہور میں منعقد کی جائے گی جس میں تمام تفصیلات اور کاسٹ کا اعلان کیا جائے گا۔فلم میں صبا قمر اور علی ظفر کے علاوہ کئی اور نامور فنکار بھی کام کررہے ہیں جن کے نام ابھی پوشیدہ رکھے جا رہے ہیں۔

Back to top button