شوبز

بھارتی گلوکار کمار سانو کورونا بھی کورونا کا شکار ہوگئے

 نامور بھارتی گلوکار کمار سانو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی ہے۔

90 کی دہائی میں بالی وڈ فلموں کو مقبول ترین گیت دینے والے نامور بھارتی گلوکار کمار سانو کی ٹیم نے گلوکار کے چاہنے والوں کو اُن کی صحت سے متعلق ایک اہم خبر دیتے ہوئے گزشتہ روز فیس بُک پر پیغام جاری کیا۔فیس بُک پر جاری کردہ پیغام میں کمار سانو کی ٹیم نے بتایا کہ ’کمار سانو نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کے نتائج مثبت آئے ہیں۔

Back to top button