شوبز

"ایسی محبت سے ہم باز آئے جو دل کو جلائے ،ستائے،رلائے”۔۔۔ علیزے شاہ

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ ایسے انسان کے ساتھ تعلق نہ رکھیں جو آپ کو تکلیف دے۔

علیزے شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر لکھا ہے کہ ’ایسے شخص کے ساتھ تعلق نہ رکھو جو آپ کو تکلیف پہنچائے اور آپ کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے آپ کو مزید درد دے اور پھر کہے کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔‘ ’ایسے شخص کے ساتھ رہیں جو آپ سے محبت کرے، آپ کی حفاظت کرے اور آپ کی ذات کو بہتر بنانے کے لیے آپ کو تبدیل کرے۔‘

علیزے شاہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’جس نے بھی یہ لکھا ہے بہت خوب لکھا ہے۔‘

Back to top button