شوبز

"ارطغرل غازی” کی روشنی خاتون نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا

ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ برجو کیراٹلے نے اپنے نئے پروجیکٹ کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔

بر و کیراٹلے نے ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے نئے پروجیکٹ کے سیٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔

روشنی خاتون کی تازہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Back to top button